جب مراد سعید کھڑے ہوتے ہیں تو اپوزیشن والے بھاگ جاتے ہیں،وزیر خارجہ

0
33

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے خواجہ آصف کے ایوان میں اظہار خیال پر ردعمل میں کہا ہے کہ اگرمیں نہیں بولوں گا توکوئی نہیں بولے گا،

وزیر خارجہ کے خطاب کے دوران ایوان میں اپوزیشن اراکین اپنی نشستوں پرکھڑے ہوئے جس پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جب مراد سعید کھڑے ہوتے ہیں تو اپوزیشن والے بھاگ جاتے ہیں

شاہ محمود قریشی کی تقریرکے دوران ایوان میں شورشرابہ ہوا، اپوزیشن نے شاہ محمو د قریشی کے خطاب کے دوران شور شرابہ کیا،ڈپٹی سپیکر نے اراکین سے درخواست کی کہ شاہ محمودقریشی کوبولنے دیں

اپوزیشن شور شرابے سے باز نہ آئی تو ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے 10منٹ کے لیے ایوان کی کارروائی ملتوی کردی

قبل ازیں خواجہ آصف نے کہا تھا کہ خواہش تھی کہ وزیر خارجہ تقریر نہ کرتے اور ہمیں ان کا جواب نہ دینا پڑتا،اسپیکر قومی اسمبلی نے ایک پارلیمانی کمیٹی بنائی،تمام بلز اس کمیٹی کو بھیجے جانے پر اتفاق ہوا،نیب قوانین بل کے ہرپہلوپربات کی گئی،نیب قوانین سیاسی ہتھیار کے طورپراستعمال کیے گئے،راناثنااللہ پر منشیات رکھنے کا الزام لگایاگیا،

چیئرمین نیب استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، فیس نہیں کیس دیکھنے کا مذاق بند ہونا چاہئے، بلاول

نواز شریف کے ساتھ کتنے میں ڈیل ہوئی؟ مریم نواز کو جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف کی طبیعت کیسی؟ کہاں سے علاج کروانا چاہتے ہیں، مریم نے اظہار کر دیا

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

چیئرمین نیب کے حوالہ سے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، قومی اسمبلی میں مطالبہ پیش

بلاول کے بعد ن لیگ نے بھی چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا،اب نیب کو بند ہونا چاہئے،رانا ثناء اللہ

120 نئی عدالتوں کے قیام بارے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

کرپشن مقدمات کے فیصلوں کی تاخیر کا ذمہ دار نیب،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں،سپریم کوٹ

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نے صرف نیب قوانین میں ترامیم کی بات کی ،انہوں نے خیبرپختونخوا میں احتساب کمیشن ہی بند کیا، خیبر پختونخوا میں کوئی بدعنوان نہیں ،وہ جنت کا ٹکڑا ہے،ہم نے اپنی رائے دی تھی کوئی مطالبہ نہیں کیا،وزیر خارجہ نے گزشتہ روز رنگ بازی کی،ہم بھی کرتے ہیں،یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ ہم پر نیب مقدمات ہیں، ایف اے ٹی ایف کے بلز پر تقریبا اتفاق رائے ہو چکا تھا،پی ٹی آئی کے خلاف نیب کیوں کوئی ریفرنس نہیں بناتا رات کے اندھیرے میں نیب قانون کا مسودہ بھیجا گیا،مسودے میں چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع شامل تھی،دوسرے مسودے میں اس ترمیم کو واپس لے لیا گیا،نیب قانون کو ایک طرف رکھیں ہم عالمی ضرورتوں کو سمجھتے ہیں ،نوے دن بغیر کسی ضمانت کے کسی کو گرفتار رکھا جاسکتا ہے،

 

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

Leave a reply