مراد سعید نے وزارت مواصلات کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد سعید نے وزارت مواصلات کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی وفاقی وزیر مراد سعید نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے حکومت سنبھالتے ہی سادگی مہم کا آغاز کیا ،این ایچ نے اس سادگی مہم میں 750 ملین بچا لئے ،این ایچ اے نے پہلے 100 دن میں وزیراعظم سادگی مہم میں 219 گاڑیاں بھی نیلام کی تھی ، 2016-18 کے مقابلے میں 2018-20 میں 48% فیصد زیادہ سڑکوں کی ایزیکیوشن ہوئی، وزیراعظم عمران خان نے اداروں کو سیلف سسٹینبل بنانے کا کہا این ایچ اے نے ن لیگ کے دو سالوں کے مقابلے میں اپنے پہلے دو سالوں میں ریوینو میں 50 ارب کا اضافہ کیا ،عمران خان نے احتساب کا آغاز کیا این ایچ اے نے بھی 12 ارب 56 کروڑ 79 لاکھ کی ریکوری کی عمران خان نے عوامی خزانے پر بوجھ کم کرنے کیلے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں کا اعلان کیا این ایچ اے نے 8 ایسے منصوبوں کی لسٹ جاری کر دی ،عمران خان نے شفافیت کا آغاز کیا تو این ایچ اے نے جی آئ ایس میلنگ، ای بیلینگ اور ای پروکیورمینٹ کا آغاز کر دیا وفاقی وزیر اطلاعات … مراد سعید نے وزارت مواصلات کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں