مشیر وزیراعلی پنجاب برائے سیاحت آصف محمود کا دورہ شالامار باغ

0
52

مشیر سیاحت نے ٹورسٹس انفارمیشن سنٹر اور رائل فوٹو سٹوڈیو کا معائنہ کیا. ٹی ڈی سی پی کے ایم ڈی تنویر جبار اور ڈائریکٹر آرکیالوجی ملک مقصود کی بریفنگ. مشیر وزیراعلی نے تاریخی باغ میں سوونئیر شاپ کا بھی دورہ کیا.

پنجاب بالخصوص لاہور کے تاریخی مقامات میں سیاحوں کیلئے کشش کا وسیع سکوپ ہے. سیاحت کو انڈسٹری کی شکل دینے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں. وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب سیاحت کا دیرپا فروغ چاہتے ہیں. کورونا کے خطرات کم ہوتے ہی سیاحتی مقامات کھول دیں گے. حکومت کو عوام کی بے چینی کا مکمل ادراک ہے.محض تفریح کے لئے کسی کی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتے. شالامار باغ میں سیاحت کیلئے زبردست پوٹینشل موجود ہے. انفارمیشن سنٹر میں سیاحوں کو مکمل معلومات فراہم ہوں گی، آصف محمود

شاہی فوٹو سٹوڈیو میں مغلیہ بادشاہوں کا لباس رکھا ہے، ایم ڈی ٹی ڈی سی پی .

سیاح مغلیہ دربار کے پس منظر کے ساتھ تصاویر بنوا سکیں گے، تنویر جبار

تاریخی مقامات کی دیکھ بھال اور مرمت یقینی بنا رہے ہیں، ڈائریکٹر آرکیالوجی

Leave a reply