2019 سے مشکل میں،وکیل کی فیس ادا نہیں کر سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس میں خود دیئے دلائل

2019 سے مشکل میں،وکیل کی فیس ادا نہیں کر سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس میں خود دیئے دلائل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہوئی جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک کی طبیعت ناساز، عدالت نہیں آسکے ،جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے سوال کیا کہ کیا آپ خود دلائل دیں گے؟ جس پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم 2019 سے مشکل میں مبتلا ہیں،وکیل کی فیس نہیں ادا کرسکتے میں خود دلائل دونگا، جسٹس … 2019 سے مشکل میں،وکیل کی فیس ادا نہیں کر سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس میں خود دیئے دلائل پڑھنا جاری رکھیں