مشکل وقت میں عالمی صحافیوں کے انخلاء میں پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے،سٹیون بٹلر

مشکل وقت میں عالمی صحافیوں کے انخلاء میں پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے،سٹیون بٹلر وفاقی وزیر اطلاعات سے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کے سربراہ سٹیون بٹلر نے رابطہ کیا ہے سٹیون بٹلر نے افغانستان سے عالمی صحافیوں کے انخلاءمیں سہولت فراہم کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا بھر میں آزادی صحافت اور صحافیوں و ذرائع ابلاغ سے وابستہ کارکنوں کے تحفظ کا حامی ہے، پاکستان صحافیوں کے حقوق کے حوالے سے اپنی عالمی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہے،افغانستان میں عالمی میڈیا کے ارکان … مشکل وقت میں عالمی صحافیوں کے انخلاء میں پاکستان کا کردار لائق تحسین ہے،سٹیون بٹلر پڑھنا جاری رکھیں