وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل ہوگا

0
31

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کل مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے طلب کردہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے طلب کیے جانے والے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں صوبوں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی جائے گی۔

عمران خان اورولی عہد محمد بن زید کے درمیان اہم گفتگو :افغانستان میں پاکستان کی…

اس حوالے سے باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں 18 ویں آئینی ترمیم کے بعد ہائیر ایجوکیشن سے متعلق امور بھی زیر غور آئیں گے۔

خان جی چھا ای گئے او”وزیراعظم اورسعودی ولی عہد کا رابطہ، افغان صورت حال پرپاکستان سے…

Leave a reply