گھونگھٹ ، جینز یا حجاب یہ فیصلہ کرنا خواتین کا حق ہے،مسکان کو خراج تحسین
گھونگھٹ ، جینز یا حجاب یہ فیصلہ کرنا خواتین کا حق ہے،مسکان کو خراج تحسین باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر شروع ہونے والے تنازعے پر بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی سیکرٹری جنرل پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ خواتین کو اپنی مرضی کے مطابق کپڑے پہننے کا اختیار ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پرینکا گاندھی کا کہنا تھا کہ خواتین کو ہراساں کرنا بند کرو، خواتین کیا پہننا چاہتی ہیں یہ فیصلہ کرنا ان کا حق ہے گھونگھٹ ، جینز ہو یا حجاب یہ فیصلہ کرنا خواتین کا حق ہے،خواتین کو اپنی مرضی کا لباس پہننے کا اختیار آئین میں دیا گیا ہے، پریانکا گاندھی نے لڑکی ہوں لڑ سکتی ہوں کے الفاظ سوشل میڈیا پر استعمال کیے قبل ازیں راہول گاندھی نے بھی حجاب پہننے والی طالبات کی حمایت کی تھی، راہول کا کہنا تھا کہ طلبا کی تعلیم کی راہ میں حجاب کو حائل کر کے ہم بھارت کی بیٹیوں کے مستقبل پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔ اسدالدین اویسی کا کہنا تھا کہ اگر میں ٹوپی پہن کر پارلیمنٹ جاسکتا ہو ں تو طالبات حجاب کیوں نہیں پہن سکتیں میں ہندوستان کے آئین … گھونگھٹ ، جینز یا حجاب یہ فیصلہ کرنا خواتین کا حق ہے،مسکان کو خراج تحسین پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں