مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

0
47

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا معاملہ ،گورنر پنجاب نے آج گورنر ہاؤس میں یکجہتی فلسطین کانفرنس کا اعلان کر دیا

سیاسی ومذاہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کے نمائندے شریک ہونگے کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف مذمتی قرارداد بھی منظور کی جائے گی ،گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر 22 کروڑ پاکستانی ایک ہیں .اسرائیل فلسطین میں دہشت گردی سے خون کی ہولی کھیل رہا ہے. پاکستان اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کا بھر پور مقدمہ لڑے گا.اسرائیل میزائل کی طاقت سے فلسطینیوں کی آواز نہیں دبا سکتا. انشاءاللہ فلسطینی عوام آزادی کے مشن میں کامیاب ہونگے. اسرائیل مظالم ہٹلر سے کم نہیں ہیں،فلسطین کے ساتھ میرا پرانا رشتہ ہے بیت المقدس آزاد کرانا 2 ارب مسلمانوں کی ذمہ داری ہے،مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،اسرائیلی مظالم پر مسلمانوں کو آنکھیں کھول لینی چاہیئں،فلسطینی بہادری سے اسرائیلی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں،فلسطین معاملہ پر عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے،

قبل ازیں فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کو رکوانے کیلئے گورنرپنجاب چودھری محمد سرور بھی سفارتی محاذ پر متحرک نظر آ رہے ہیں ،گورنر پنجاب نے یورپی اوربر طانوی اراکین پار لیمنٹ سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں. گورنر پنجاب چودھری محمد سرور  نے فلسطین،مراکش اور مصر کے سفیروں سے بھی ملاقات کی ہے ،سفیروں سے ملاقاتوں میں گورنر پنجاب کی جانب سے فلسطین کی صورتحال پر سخت اظہار تشویش کیا گیا

فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،علامہ طاہر اشرفی کا فلسطین کے قاضی القضاء سے رابطہ

فرانس نے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے احتجاج پر پابندی عائد

فلسطین مسئلہ پر سلامتی کونسل کا اجلاس امریکا نے موخر کروا دیا

فلسطینی بھی وجود رکھتے ہیں وہ بھی انسان ہیں،مسلم امریکن خواتین اراکین برس پڑیں

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم عمران خان کا دنیا کو پیغام

وزیر خارجہ سے فلسطینی سفیر کی ملاقات،فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں،قریشی

ایک طرف انسانیت، دوسری طرف بربریت،مسلم امہ کا امتحان ہے، وزیر خارجہ

اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان

ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی

مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں

اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں

جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا

Leave a reply