مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب

مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کا معاملہ ،گورنر پنجاب نے آج گورنر ہاؤس میں یکجہتی فلسطین کانفرنس کا اعلان کر دیا سیاسی ومذاہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کے نمائندے شریک ہونگے کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف مذمتی قرارداد بھی منظور کی جائے گی ،گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر 22 کروڑ پاکستانی ایک ہیں .اسرائیل فلسطین میں دہشت گردی سے خون کی ہولی کھیل رہا ہے. پاکستان اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کا بھر … مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب پڑھنا جاری رکھیں