مصطفیٰ کمال کی عبوری ضمانت میں توسیع ہوئی یا نہیں؟ اہم خبر

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی،سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال  و دیگرملزمان کی عبوری ضمانتوں میں عدالت نے توسیع کر دی ، کیس کی سماعت عدالت نے 15 اکتوبرتک ملتوی کر دی. سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال عدالت میں پیش ملزمان کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ریفرنس بےبنیاد ہے ،پلاٹ سرکاری نہیں،نجی اراضی ہے، عدالت نے کہا کہ جوسوال کیاجائے اس کا جواب دیں، عدالت نے استفسار کیا کہ یہ بتائیں ہاکرز … مصطفیٰ کمال کی عبوری ضمانت میں توسیع ہوئی یا نہیں؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں