پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا
پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کراچی میں غیرقانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت 23 دسمبرتک ملتوی کر دی گئی پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال بھی عدالت میں پیش ہوئے،پراسیکیوشن نے کورونا پازیٹو مریض کو بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا،گواہ کے کورونا مریض ہونے کے انکشاف کے بعد عدالت میں کھلبلی مچ گئی،عدالت نے فوری طور پر گواہ کو کمراہ عدالت سے باہر نکال دیا عدالت نے 23دسمبر کو مصطفیٰ کمال اوردیگر خلاف مزید گواہ کو طلب کرلیا … پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں