ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ سے سندھ بھر سے آئے نوجوانوں کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی ہے، آرمی چیف سے نوجوانوں کی ملاقات آئی ایس پی آر میں ہوئی. COAS interacted with representatives of youth from all across Sindh at ISPR. “Future of Pakistan is in the hands of Youth. You will set the direction for Pakistan as leaders”, COAS. pic.twitter.com/Wv18IfNk5i — DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 3, 2019 ڈی جی آئی ایس پی … ہمارےجوان ایسے ہیں جن سے میں پسینہ مانگوں تووہ خون دیتے ہیں، آرمی چیف پڑھنا جاری رکھیں