مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری

0
25

مفادات کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
باغی ٹی وی : وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا . اجلاس میں نیشنل الیکٹرک سٹی پالیسی 2021 کے مسودے پر تفصیلی غور کیا گیا . اجلاس میں پالیسی پر مزید غور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا .

اجلاس میں وفاقی وزرا اور چاروں وزرائے اعلیٰ شریک ہیں ، پانی کی تقسیم، صوبوں کو فنڈز اور دیگر اہم امور پر گفتگو ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد صوبوں کے معاملات بھی زیر غور آئیں گے۔

Leave a reply