مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس،وزیراعظم کریں گے اہم فیصلے

0
24

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں مردم شماری کے نتائج جاری کرنے سے متعلق فیصلہ متوقع ہے ،مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کی صدارت وزیراعظم عمران خان کریں گے ،اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ، اور وفاقی وزراء شریک ہوں گے

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں گزشتہ سی سی آئی اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد جائزہ لیاجائے گا ،اوگرا آرڈیننس میں ترمیم سے متعلق فیصلے کا جائزہ  لیا جائے گا ،نیپرا رپورٹ 2018/19 بھی پیش کی جائے گی۔

چشمہ رائٹ بینک کینال کے لوور پورشن کا کنٹرول پنجاب منتقل کرنےپر غور ہوگا ،ایل این جی کی درآمد سے متعلق فیصلے پر غور ہوگا ،سی جے ہائیڈرو کو این او سی دینے سے متعلق پر فیصلہ کیاجائے گا،واٹرا کارڈ 1991 ء سے متعلق اٹارنی جنرل کی تجاویز پر غور ہوگا ،کونسل کو ملکی صنعتوں سے متعلق بریفنگ بھی دی جائے گی

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مشترکہ مفادات کونسل اجلاس وزیراعظم نےصوبوں‌ کےمسائل اورمطالبات کھلےدل سے سنے،اہم فیصلے

ایف بی آر کی جانب سے صوبائی کنسالیڈیٹڈ فنڈ سے کٹوتی کا معاملہ زیربحث آئے گا ،اٹھارویں ترمیم کے بعد ہایئر ایجوکیشن کمیشن سے متعلقہ امور پر غور کیا جائے گا

Leave a reply