متعدد بار ریپ کا نشانہ بنایا گیا لیڈی گاگا کا انکشاف

امریکی پاپ گلوکارہ 32 سالہ لیڈی گاگا نے انکشاف کیا ہے کہ محض 19 سال کی عمر میں انہیں متعدد بار ’ریپ‘ کا نشانہ بننے کی وجہ سے ذہنی تناؤ اور پریشانیوں سامنا کرنا پڑا لیڈی گاگا نے 2018 میں بتایا تھا کہ ’ریپ‘ کے معاملے پر انہیں پہلے ہی بولنا چاہیے تھا مگر افسوس وہ ایسا نہیں کر سکیں اور اب انہوں نے اس حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک مرتبہ نہیں بلکہ متعدد بار ’ریپ‘ کا نشانہ بنایا گیا لیڈی گاگا اپنی نوجوانی کی بات کرتے ہوئے آبدیدہ بھی ہوگئیں اداکارہ کا … متعدد بار ریپ کا نشانہ بنایا گیا لیڈی گاگا کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں