یوکرین اورروس کے درمیان امن مذاکرات شروع،یوکرینی صدر نے بڑا مطالبہ کر دیا

یوکرین اورروس کے درمیان امن مذاکرات شروع،یوکرینی صدر نے بڑا مطالبہ کر دیا یوکرین اور روس کے درمیان بیلاروس میں امن مذاکرات شروع ہو چکے ہیں، یوکرین نے روس سے جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے، یوکرین نے5 ہزار روسی فوجی مارنے کا دعویٰ کیا ہے،یوکرین کے مطابق روس کے 191 ٹینک، 29 لڑاکا طیارے، 29 ہیلی کاپٹرتباہ کیے گئے، صدر زیلنسکی نے یوکرین کو فوری یورپی یونین میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،اور کہا ہے کہ یوکرین یورپی یونین کا رکن بننے کا مستحق ہے نئے خصوصی طریقہ کار کو اختیار کرتے ہوئے یورپی یونین میں … یوکرین اورروس کے درمیان امن مذاکرات شروع،یوکرینی صدر نے بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں