متنازع سعودی ٹی وی سیریز ’ام ہارون‘ شدید تنقید کی زد میں

سعودی عرب میں یکم رمضان سے نشر ہونے والا ڈرامہ ’ام ہارون‘ کو نشر کرنے پر فلسطینیوں کی جانب سے اس ڈرامے پر شدید تنقید کی جارہی ہے باغی ٹی وی : غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ’الجزیرہ نیٹ ورک‘ نے اپنی ایک خاتون صحافی فاطمہ ترکی کی ایک رپورٹ نشر کی جس میں … متنازع سعودی ٹی وی سیریز ’ام ہارون‘ شدید تنقید کی زد میں پڑھنا جاری رکھیں