مظفر گڑھ میں ظلم کی ایک اور داستان رقم ، کزن کی 7 سالہ بچی سے زیادتی

0
98
مظفر گڑھ میں ظلم کی ایک اور داستان رقم،کزن کی 7 سالہ بچی سے زیادتی #Baaghi

مظفر گڑھ میں ظلم کی ایک اور داستان رقم کوٹ ادومحلہ سنارے والا میں 7 سالہ بچی سے زیادتی ، بچی کی حالت تشویشناک ہے۔

باغی ٹی وی:پولیس کے مطابق 7 سالہ بچی کو اس کے کزن منور عباس نے گھر میں زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا 7 سالہ بچی کو بیہوشی کی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا بچی کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم منور عباس کو پولیس نے گرفتار کرلیا ملزم نے بے دردی سے بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا –

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کی میڈیکل رپورٹ آ گئی ہے میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے-

Leave a reply