مظاہروں‌ کو روکنے کے لئے امریکی صدر کا فوج تعینات کرنیکا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں قتل کے بعد جاری مظاہرے روکنے کے لئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائیٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہنگامے ختم کرنے کے لیے فوج تعینات کروں گا، خطرناک گروہوں کے خطرناک حملے برداشت نہیں کئے جائیں گے۔کسی بھی شہر میں بدامنی کی اجازت نہیں دیں گے، ضرورت پڑی تو دوسرے شہروں میں بھی فوج بھیجیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار کے ہاتھوں جاں … مظاہروں‌ کو روکنے کے لئے امریکی صدر کا فوج تعینات کرنیکا اعلان پڑھنا جاری رکھیں