مذاکرات ہوں یا عدالت جانا پڑے،سارے راستے اپنائیں گے، مصطفیٰ کمال کا بڑا اعلان
مذاکرات ہوں یا عدالت جانا پڑے،سارے راستے اپنائیں گے، مصطفیٰ کمال کا بڑا اعلان پی ایس پی نے پیپلز پارٹی کے 2013 اور 2021 کے بلدیاتی ترمیمی بل کو مسترد کردیا پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ چاہے وہ عدالت کا راستہ ہو ، احتجاج کا ہو وہ ہم اپنائیں گے ،یہ قانون اور پی ایس پی کی سیاست نہیں چل سکتی اس قانون کے خلاف لڑنا ہے ،یہ کام اس لئے کرنا ہے یہ قانون اس ملک کے خلاف سازش ہے پاکستان چلانے والے ریاستی اداروں سے کہتا ہوں یہ بل بنانے سے روکو ،جس ملک میں سینیٹرایم این اے ایم پی ایزبکتے ہوں اس میں سب کچھ ممکن ہیں۔دس سے پندرہ فیصد ٹھیکیدار کو دیکر اسی فیصد رقم ہڑپ کر لی جاتی ہے۔ سندھ حکومت تو سول اسپتال بھی نہیں چلا پا رہی، لاقانونیت کا سلسلہ رکنے والا نہیں، محکمہ ماسٹرپلاننگ ایس بی سی اے کی چوری روکتا تھا اب اسے ہی اس کے ماتحت کر دیا گیا،اس قانون کو نہیں مانتے،مذاکرات ہوں یا عدالت میں جانا پڑے،سارے راستے اپنائیں گے، سندھ حکومت کرپشن میں ملوث ہے، فائلوں پر دستخط کروا کر تمام رقم لے لی جاتی ہے، سندھ میں تعلیم کا نظام … مذاکرات ہوں یا عدالت جانا پڑے،سارے راستے اپنائیں گے، مصطفیٰ کمال کا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں