انار کلی بازار میں دھماکہ، اموات میں اضافہ ،وزیراعظم، شہباز،بلاول، مریم کی مذمت

انار کلی بازار میں دھماکہ، اموات میں اضافہ ،وزیراعظم، شہباز،بلاول، مریم کی مذمت باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچ نیشنل آرمی نے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے انارکلی میں ہونے والے دھماکے کی ذمے داری قبول کرلی۔ تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اس کی پہلی کارروائی ہے بم بینک الحبیب کے سامنے نصب کیا گیا تھا حملے کا ہدف بینک کے ملازمین تھے Newly formed Baloch militant org, the Baloch Nationalist Army (BNA), reportedly takes responsibility for an attack in the eastern city of #Lahore on Thursday, a rare attack by Baloch nationalist in Punjab that killed 3 & injured 20. CM Punjab condemned the attack. #LahoreBlast — Kiyya Baloch (@KiyyaBaloch) January 20, 2022 پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں دھماکہ ہوا ہے ،دھماکہ لاہور کے معروف بازار انار کلی میں ہوا، دھماکے کے نیتجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، جائے وقوعہ کو سیل کر دیا گیا ہے پولیس کے مطابق دھماکہ پرائز بانڈ کی دکان میں ہوا، زخمیوں کومیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر … انار کلی بازار میں دھماکہ، اموات میں اضافہ ،وزیراعظم، شہباز،بلاول، مریم کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں