ن لیگ نے حکومت سے پہلے ہی اورنج ٹرین کا افتتاح کردیا

ن لیگ نے حکومت سے پہلے اورنج ٹرین کا افتتاح کر دیا. باغ ٹی وی : ن لیگ نے حکومت سے پہلے اورنج ٹرین کا افتتاح کر دیا.واضح‌ رہے کہ حکومت پنجاب آج اورنج ٹرین کا افتتاح کرنے جارہی تھی .جس سے پہلے ن لیگ نے اورنج ٹرین کا افتتاح‌کردیا ہے . لیگی قیادت جین مندر چوک میں جمع ہوگئی اور انہوں نے نواز شریف اور شہباز شریف کے حق میں‌نعرے لگائے . یوں پاکستان کےپہلےٹرانسپورٹ کے مہنگے ترین منصوبے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے دو افتتاح ہوں گے.اورنج لائن میٹرو ٹرین کاافتتاح،،مسلم لیگ ن نے جین مندر میں میلہ … ن لیگ نے حکومت سے پہلے ہی اورنج ٹرین کا افتتاح کردیا پڑھنا جاری رکھیں