این اے 249 میں پی ٹی آئی کو جھٹکا،اہم رہنما ساتھیوں سمیت پی ایس پی میں شامل

0
37

این اے 249, یوسی 31 میں پاک سر زمین پارٹی نے دیا تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا۔تحریک انصاف کے رکن شیر باز آفریدی کا ڈیرہ جو کہ پی ٹی آئی کا الیکشن آفس تھا پی ایس پی کے الیکشن آفس میں تبدیل ہوگیا. پی ایس پی کے زمہ داران کے ساتھ آفس کی تیاری کے موقعے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو بنائی۔‏NA 249 NC 31 ساتھی شیر باز آفریدی – جنرل سیکریٹری حصام صابر ، ممبر NC فرحان انصاری KOC ممبران ساتھ- شیر باز آفریدی بھائی نے اپنا ڈیرہ جو کہ PTI کا الیکشن آفس تھا PSP کے الیکشن آفس میں کنورٹ کر دیا اور تمام لوگ سید مصطفی کمال کے قافلہ میں شامل ہوگۓ۔249 NA الیکشن کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔

Leave a reply