fbpx

این اے 249 پر جیت تحریک انصاف کی ہوگی, خرم شیر زمان

خرم شیر زمان: الیکشن کمیشن کے اعتراضات صرف تحریک انصاف کے لیے ہیں۔ این اے 249 میں دیگر جماعتوں کی خلاف ورزیوں پر الیکشن کمیشن خاموش ہے۔ مراد سعید کو الیکشن مہم سے روکنا اپوزیشن کو آکسیجن فراہم کرنا ہے۔ مراد سعید اپوزیشن کے کالے کرتوت عوام کے سامنے رکھتے ہیں۔ ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماء حلقے میں آتے رہتے ہیں الیکشن کمیشن جانبداری کی بجاء اپنے کام پر توجہ دے۔ انتخابی مہم چلانا تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے۔این اے 249 پر جیت تحریک انصاف کی ہوگی۔ تمام تر ہتکنڈوں کے باوجود حلقے کی عوام تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.