این اے 249،ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ گیا

این اے 249،ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی این اے 249 میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کرلی،الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ چھ مئی کو نو بجے دوبارہ گنتی ہوگی، الیکشن کمیشن نے الیکشن لڑنے والی تمام جماعتوں‌ کو حکم … این اے 249،ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں