نااہلی کیس، فیصل واوڈا نے پھر وقت مانگ لیا

0
23

نااہلی کیس، فیصل واوڈا نے پھر وقت مانگ لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت 20مئی تک ملتوی کر دی گئی

چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزاروں کا جواب آئے گا تو جائزہ لے کر ہی فیصلہ دیا جائے گا،الیکشن کمیشن نے سینیٹر فیصل واوَڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ دے دیا فیصل واوَڈا کے وکیل نے دلائل دینے کے لیے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ تمام درخواست گزاروں کو اکٹھا سنیں گے،

الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ مخالف ہائیکورٹ بھی گئے میں سرخرو ہوا،امید ہے یہ فیصلہ میرٹ پر ہوگا ،

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

فیصل واوڈا نےعدالت کو مذاق بنایا ،عدالتی نظام پر ہنس رہا ہوگا،وکیل کے بیان پر عدالت نے کیا کہا؟

نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر عدالت کا حکم آ گیا

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی

استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش، پھر مہلت مانگ لی

میری غلطی ہے تو پھانسی لگا دیں لیکن یہ کام ضرور کریں، فیصل واوڈا کا الیکشن کمیشن میں بیان

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست میں موقف اپنا گیا ہے کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کروایا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا کو جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے کیونکہ ایم این اے صادق اور امین نہیں رہے۔ سپریم کورٹ دوہری شہریت رکھنے پر 2 سینٹرز کو نا اہل قراردے چکی ہے

Leave a reply