نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، خورشید شاہ کا نمبر لگ گیا

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی مریم نواز نے نیب سے پینے کے لئے کیا مانگا؟ جان کر ہوں‌ حیران باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی‌ صدارت میں ہوا، اجلاس میں 9 انکوائریوں کی منظوری دی گئی ہے. سابق گورنر مہتاب عباسی کے خلاف بھی انکوائری ہو گی۔ کینال موٹرز کیس، نیب نے متاثرین میں 12کروڑ کے چیک تقسیم کر دئیے نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں وزارت اطلاعات و نشریات کے حکام کے خلاف بھی تحقیقات کی منظوری دی گئی،او جی ڈی سی ایل انتظامیہ ،ٹرسٹ انویسمنٹ بینک کے خلاف بھی تحقیقات کی منظوری دی گئی. مصطفیٰ کمال نے کی نیب سے معذرت نیہب ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس میں وزارت اطلاعات و نشریات کے افسران،اہلکاروں کیخلاف انویسٹی گیشن کی منظوری بھی دی گئی ،سابق وفاقی وزیرتنویر الحسن گیلانی کیخلاف عدم شواہد کی بنیاد پرانکوائری بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا. چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں، میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،نیب … نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، خورشید شاہ کا نمبر لگ گیا پڑھنا جاری رکھیں