نیب ان ایکشن، مریم نواز کو طلب کر لیا

نیب ان ایکشن، مریم نواز کو طلب کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو نیب نے دوبارہ طلب کر لیا. مریم نواز کو 26 مارچ بروز جمعہ نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،مریم نواز اس سے قبل 11 اگست 2020 کو نیب لاہور میں پیش ہوئی تھیں،مریم نواز کی پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی تھی جس کا مقدمہ بھی تھانہ چوہنگ میں درج کیا گیا ہے گزشتہ برس ماہ اگست میں مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ن لیگ کے کارکنوں کا نیب … نیب ان ایکشن، مریم نواز کو طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں