غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم مافیا گورکھ دھندہ کو نیب نی وارننگ دے دی

0
33

غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم مافیا گورکھ دھندہ سے باز رہے ورنہ نیب ،ایف آئی اور انٹی کرپشن کا سامنا کرنا پڑیگا،
انتظامیہ کی وارننگ تفصیل کیمطابق عرصہ دراز سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم مافیا نے ات مچارکھی ہے ۔
مسجد، کمیونٹی پارک،کشادہ سڑکیں، سیوریج،بجلی،سکول اورقبرستان کی سہولیات کے سبزباغ دکھاکرناصرف عوام سے عمربھرکی جمع پونجی ہتھیانے میں مصروف عمل ہیں۔ بلکہ انتقال رجسٹریوں کی بجائےفرضی مختارعام , وخاص،سکنی کو زرعی اور کمرشل کو سکنی ظاہر کرکے قومی خزانہ پر بھی بے رحمانہ ڈاکہ ڈال رکھا ھے۔ مسلسل عوامی شکایات کے پیش نظر وزیراعظم پاکستان کی ہدایات پر غیرقانونی ہاؤسنگ سکیم مافیا کیخلاف جاری کاروائیوں کے نتیجہ میں مدعیت سرکار میں زیر دفعہ 420 ت پ اور پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ2013؁ء کے شیڈول 4 پارٹ ii کے سیکشن 7,9,13 کے تحت غیرقانونی ہاؤسنگ سکیمز
ورنہ نیب ، ایف آئی اے اور انٹی کرپشن کا سامنا کرنے پڑے گا جبکہ عوام کے وسیع تر مفادعامہ کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے انتقال اور رجسٹریوں پرفوری طور پر پابندیاں عائد کر دی گئیں ہیں
اس سلسلے میں آگاہی مہم بھی جاری ہے

تاکہ شہری اپنی جمع پونجی لٹانے سے بچ سکیں

Leave a reply