نیب کا پرچہ حل کرنے میں شہباز شریف فیل ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف منی لانڈرنگ کیس میں‌ نیب میں‌ پیش ہوئے جہاں‌ ان سے ایک گھنٹہ تک تحقیقات کی گئی نیب نے شہباز شریف سے 37 سوالات کئے جن میں سے وہ صرف 4 کے جواب دے سکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف سے نیب تحقیقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، شہباز شریف ایک گھنٹہ تک نیب ٹیم کے سامنے موجود رہے۔ شہباز شریف نے دوران تفتیش کیمرہ ہٹانے کا مطالبہ کیا، نہ ہٹانے پر شہبازشریف اٹھ کر باہر چلے گئے تاہم بعد ازاں کچھ سوچ … نیب کا پرچہ حل کرنے میں شہباز شریف فیل ہو گئے پڑھنا جاری رکھیں