نیب کی آصف زرداری کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا

سابق صدرآصف زرداری کو نیب کورٹ اسلام آباد پہنچا دیا گیا ، آصف زرداری عدالت میں سگریٹ پیتے رہے
آصف زرداری کو ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا احتساب عدالت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب کی ٹیم سابق صدر آصف زرداری کو لے کر احتساب عدالت پہنچ چکی ہے،آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک بھی احتساب عدالت میں موجود ہیں .نیب نے عدالت سے سابق صدر اصف زرداری کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے آصف زرداری نے عدالت پہنچ کر بلاول زرداری اور آصفہ سے تین بار فون پر بات کی، عدالت میں موجود وکلاء سابق صدر کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے. اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. عدالت کے باہر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے.
زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر
آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر
نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟
مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید
سابق صدر آصف زرداری کو نیب نے کل زرداری ہاوس سے گرفتار کیا تھا، آج آصف زرداری کو جسمانی ریمانڈ کے لئے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ہے اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. ضلعی حکام نے سیکورٹی پلان جاری کیا ہے جس کے مطابق 300 اہلکار نیب راولپنڈی کے باہر تعینات ہوں، ٹریک پولیس کے 200 سے زائد اہلکار بھی ڈیوٹی دیں گے، نیب دفتر کے اطراف کی تمام سڑکیں بند رہیں گی. سیکورٹی کے لئے احتساب عدالت اور نیب دفتر کے باہر رینجرز بھی موجود ہے.
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟