مردہ حاضر ہو،نیب کی پھرتیاں، سات برس قبل وفات پا جانے والے کو طلب کر لیا

نیب کی پھرتیاں، سات برس قبل فوت ہونے والے کو تحقیقات کے لئے طلب کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب سکھر نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے قریبی ساتھی میاں فتح کو کل جمعرات کو طلب کیا تھا اور انہیں نیب سکھر آفس پیش کرنے کی ہدایت کی گئی تھی، نیب کی جانب سے جاری نوٹس میں میاں فتح کو ضروری کاغذات بھی ساتھ لانے کا کہا گیا تھا تا ہم اب خبر آئی ہے کہ نیب نے جس میاں فتح کو طلب کیا ہے وہ سات برس قبل وفات پا چکا ہے. میاں … مردہ حاضر ہو،نیب کی پھرتیاں، سات برس قبل وفات پا جانے والے کو طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں