نیب میں اکثر سوالوں کے جواب میں شہباز شریف نے کہا مجھے نہیں پتہ ،ارشاد بھٹی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشاد بھٹی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی نیب پیشی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نیب میں اکثر سوالوں کے جواب میں شہباز شریف نے کہا مجھے نہیں پتہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ارشاد بھٹی کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نیب پیشی،آتے ہی انویسٹی گیشن روم سے کیمرہ ہٹانے کاکہا،کیمرہ نہ ہٹا توکمرے سے باہرچلے گئے،2منٹ بعدخودہی واپس آگئے، شہبازشریف نیب پیشی،آتےہی انوسٹی گیشن روم سےکیمرہ ہٹانےکاکہا،کیمرہ نہ ہٹا توکمرےسےباہرچلےگئے،2منٹ بعدخودہی واپس آگئے،1گھنٹہ پوچھ گچھ،37سوال صرف4سوالوں کےجواب … نیب میں اکثر سوالوں کے جواب میں شہباز شریف نے کہا مجھے نہیں پتہ ،ارشاد بھٹی پڑھنا جاری رکھیں