نیب نے مانگا مریم نواز کا مزید جسمانی ریمانڈ، سماعت جاری

احتساب عدالت لاہور میں چودھری شوگر مل کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمرہ عدالت میں وکیل امجد پرویز نے مریم نواز سے طویل مشاورت کی ہے ،نیب نے مریم نواز کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ہے تا ہم ابھی سماعت جاری ہے، فریقین کے وکلاء عدالت میں دلائل دے رہے ہیں، اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی بڑی تعداد عدالت میں موجود ہے. احتساب عدالت کےجج امیرمحمد خان سماعت کررہے ہیں ،کمرہ عدالت میں ن لیگی کارکنان کی جانب سے نعروں پر عدالت نے برہمی کا … نیب نے مانگا مریم نواز کا مزید جسمانی ریمانڈ، سماعت جاری پڑھنا جاری رکھیں