نیب نے پھر ایسا کیا کر دیا کہ نواز شریف ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف مشکل میں پھنس گئے، نیب ایک بار پھر نواز شریف کے خلاف عدالت پہنچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نوازشریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کےخلاف نیب کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی،درخواست میں کہا گیا کہ ٹرائل کورٹ میں پیش کی گئی دستاویزات ہائیکورٹ میں جمع کرانے کی اجازت دی جائے ،دستاویزات میں نواز شریف کے ٹیکس ریکارڈ اور جائیدادکی تفصیلات شامل ہیں نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی درخواست ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر کی جانب سے دائر کی … نیب نے پھر ایسا کیا کر دیا کہ نواز شریف ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے پڑھنا جاری رکھیں