مزید دیکھیں

مقبول

ریاست مخالف بیانیہ پھیلانے والے 500 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی

نیشنل کرائم کنٹرول اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے...

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور:دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال ترجمان...

پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد...

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے

کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک اہم...

بھارت نے سکھوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی لگا دی

مہا راجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر بھارت نے...

نیب نے زرداری کو طلب کر لیا

نیب نے جعلی اکاونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کو طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے جعلی اکاونٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو 9 مئی کو طلب کیا ہے. نیب نے زرداری کو ہریش اینڈ کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے. اس کیس میں پاکستان کے قومی خزانے کو 60 ملین کا نقصان ہوا ہے.

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan