نیب راولپنڈی کی جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں اہم گرفتاریاں، کون کہاں‌ سے پکڑا گیا؟ اہم خبر

قومی احتساب بیورو نے نیب کراچی کے تعاون سے جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں‌ گرفتاریاں‌ کی ہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی اسد کھرل نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر اس امر کا انکشاف کیا ہے کہ نیب راولپنڈی نے نیب کراچی کے تعاون سے جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں‌ سندھ بینک کے صدر طارق احسان، سندھ بینک کے ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ سید ندیم الطاف کو گرفتار کیا ہے. NAB Rawalpindi in coordination with NAB Karachi has arrested the following accused persons in Fake Accounts Case from Karachi. The details are as under: 1. Tariq Ahsan, … نیب راولپنڈی کی جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں اہم گرفتاریاں، کون کہاں‌ سے پکڑا گیا؟ اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں