نیب ترمیمی آرڈیننس، احتساب عدالت نے پہلا فیصلہ جاری کردیا

0
54

نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے مطابق احتساب عدالت نے پہلا فیصلہ جاری کردیا

احتساب عدالت ملتان کے جج صفدر اقبال نے پہلا فیصلہ جاری کیا ،عدالت نے کہا کہ ہاوسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں ملزم نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت درخواست دی،آرڈیننس کی ترمیم نمبر 2 کے تحت درخواست گزار پبلک آفس ہولڈر نہیں ہے، احتساب عدالت ملتان نے درخواست منظور کرتےہوئے ریفرنس ضلع وہاڑی عدالت کو بھجوا دی اورکہا کہ ایڈیشنل سیشن جج قانون کے مطابق کیس پر کارروائی کریں،

دوسری جانب احتساب عدالت اسلام آباد سے سیشن کورٹ کو بھجوایا گیا کیس واپس اُسی عدالت کو منتقل کر دیا گیا،احتساب عدالت نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت دائرہ اختیار ختم ہونے پر کیس منتقل کیا تھا جج محمد بشیر نے ملزم کے پبلک آفس ہولڈر نہ ہونے پر کیس سیشن عدالت کو منتقل کیا تھا ملزم کا کیس فوجداری قانون کے تحت چلانے کیلئے منتقل کیا گیا تھا.

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

پاکستان میں سائبر کرائم میں مسلسل اضافہ،ہراسمنٹ کی کتنی شکایات ہوئیں درج؟

لینڈ مافیا کے ساتھ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی ملی بھگت،عدالت کا بڑا حکم

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے علماء کرام سے مدد مانگ لی

Leave a reply