نیب ٹیم کا گھر جانے کی بجائے شہبازشریف کو طلب کرنیکا فیصلہ

نیب کی تحقیقاتی ٹیم کو شہباز شریف کے گھر نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب حکام نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شہباز شریف سے نیب آفس میں ہی تحقیقات ہوں گی،شہباز شریف کو دوبارہ طلبی کی تاریخ پر مشاورت جاری ہے،نیب شہباز شریف سے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ا سکینڈل پر تحقیقات کر رہا ہے شریف فیملی مشکلات کا شکار،شہباز شریف کے بعد کس کی جائیداد ضبط ہونے جا رہی ہے؟ واضح رہے کہ لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کرپشن اوراثاثہ جات کیس کی تفتیش کے سلسلہ … نیب ٹیم کا گھر جانے کی بجائے شہبازشریف کو طلب کرنیکا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں