نیب تحقیقات، وفاقی وزیر نے اسمبلی میں کیا بڑا اعلان، کئی اراکین اسمبلی ہوئے پریشان

نیب تحقیقات، وفاقی وزیر نے اسمبلی میں کیا بڑا اعلان، کئی اراکین اسمبلی ہوئے پریشان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی نیب کی جانب سے تحقیقات کے آغاز کے بعد قومی اسمبلی اجلاس میں بول پڑے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ نیب نے جو کارروائی کرنی ہے ضرور کرے نیب آزاد اور خود مختار ادارہ ہے بلاتفریق احتساب ہونا چاہیے ،اپنے خلاف نیب تحقیقات کا خیر مقدم کرتا ہوں، وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ سب کا احتساب ہوناچاہیے لیکن یہ ضرور کہوں گا کہ جس جس نے … نیب تحقیقات، وفاقی وزیر نے اسمبلی میں کیا بڑا اعلان، کئی اراکین اسمبلی ہوئے پریشان پڑھنا جاری رکھیں