نیب والے کیس بناتے ہیں تو اسے ختم بھی کیا کریں،سپریم کورٹ

سابق چیئرمین سی ڈی اے امتیاز عنایت الہٰی کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب اپیل خارج کر دی گئی جسٹس سردار طارق مسعود نے نیب پراسیکیوٹر سے سوال کیا کہ کیا ٹرائل مکمل ہو چکا ہے؟ نیب پراسیکیوٹر نے سپریم کورٹ میں جواب دیا کہ ابھی تک فرد جرم عائد نہیں ہوئی، عدالت نے کہا کہ چار سال قبل ریفرنس دائر ہوا تھا ابھی تک فرد جرم ہی عائد نہیں ہوئی،نیب نے کہا کہ ضمانت منسوخی کی درخواست بھی چار سال قبل ہی دائر کی تھی،جسٹس سردار طارق نے کہا کہ ماشااللہ 2018 سے نیب کی درخواست بھی مقرر نہیں … نیب والے کیس بناتے ہیں تو اسے ختم بھی کیا کریں،سپریم کورٹ پڑھنا جاری رکھیں