fbpx

نیب کے پاس ریکوری کا ریکارڈ ہے یا نہیں؟ جسٹس ر جاوید اقبال بھی میدان میں آ گئے

نیب کے پاس ریکوری کا ریکارڈ ہے یا نہیں؟ جسٹس ر جاوید اقبال بھی میدان میں آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاست میں خود کوزندہ رکھنے کے لیے نیب پر تنقید کرتے ہیں

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ تصور بھی نہیں کرسکتے کہ ان کو بلا کر پوچھا جائے گا،نیب کے حوالے سے نان ایشوز کوبھی ایشو بنایا گیا،ایک شخص نے الزام لگایا کہ نیب افسران رشوت لیتے ہیں ،میں الزام لگانے والے شخص سے کہتاہوں ثبوت دیں اسی دن کارروائی کریں گے،نظام میں کچھ نقائص ضرور ہیں لیکن امید ہے بہتر کریں گے پلاٹس لیتے وقت شہریوں کو زمین کا جائزہ لینا چاہیے،نیب نےدھوکےبازعناصر کے خلاف کارروائیاں بھی کی ہیں ،بعض ہاوسنگ سوسائٹیز حکام دھوکہ دیتے ہیں، کرپشن نے نظام کو کمزور کردیا ہے،4سال میں 1200سےزائد ریفرنسز داخل ہوئے نیب ریفرنسزسے متعلق فیصلے کا کام احتساب عدالتوں کا ہے نیب کا نہیں،نیب کیس احتساب عدا لت بھیجنے کے بعد مکمل ہوجاتا ہے ،عدلیہ کا احترام کرتے ہیں ،اپنے 4سال میں محنت سے کام کیا،طوفان لانے والوں کوعلم ہونا چاہیے کہ ریکور رقم کا ریکارڈ نیب کے پاس ہے،نیب کی ڈائریکٹ اور انڈائریکٹ ریکوری کاریکارڈ موجود ہے امید ہے نظام میں مزید بہتری لائیں گے

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ الیکشن کے لئے کتنے ریٹس لگے؟ وزیراعظم نے کیا حکم دیا؟

حکومت کے ساتھ پیپلز پارٹی کی ڈیل ہو رہی ہے یا نہیں؟ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا اہم انکشاف

سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے عدالت میں کیا درخواست دائر کر دی؟

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا مزید کہنا تھا کہ نیب کا 3 بار مکمل آڈٹ ہوچکا ہے پلاٹوں پرقبضہ کرنے والے ملک بھر میں موجود ہیں .نیب ریکوری کا حساب جس کو بھی چاہیے وہ معلومات لے سکتا ہے،رقم وصولی رقم کی صورت میں نہیں ہوتی اب بھی اربوں روپے کی زمینوں سے قبضے چھڑوائیں گئے ،پاکستان میں لوٹی دولت کوواپس دلانا مشکل کام ہے،سسٹم کی خرابیوں پرکسی فرد واحد کوذمہ دارنہیں ٹھہرا سکتے،احتساب عدالتوں کے پاس بے شمارکیسزہیں،چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا گیا کہ نیب ریکوری کہاں گئی،چائے کی پیالی میں طوفان لانیوالے نہیں جانتے کہ تمام حساب رکھا ہوا ہے،احتساب عدالتوں میں 1386 ارب کے مقدمات زیرسماعت ہیں،ریکوری ہمارے پاس امانت تھی،آج تک خیانت کا خیال نہیں آیا،نیب پر تنقید ضرور کریں لیکن تنقید کے بھی اصول ہوتے ہیں نیب پر بدترین تنقید یہ ہے کہ حکومت نیب کو استعمال کررہی ہے،کچھ لوگ انا کی تسکین کے لیے نیب پر تنقید کرتے ہیں نیب نے جوجنگ شروع کی ہے اس کو جاری تو رہنا ہے نیب پر تنقید کرنے والے بااختیار لوگ تھے نیب پرتنقید سے تنقید کرنے والے فرار نہیں ہوسکتے ،کیسز میر ٹ پر ہوتے ہیں،

واضح رہے کہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا تھا کہ نیب کا قومی خزانے میں رقم جمع کرانے کا جھوٹ سامنے آگیا ہے،سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ وزارت خزانہ سے سوال کیا گیا نیب آج تک کتنی رقم جمع کرائی ہے؟ وزارت خزانہ نے نیب کی ریکوری سے متعلق بڑا دلچسپ جواب دیا ہے،وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ نیب نے قومی خزانے میں کوئی رقم جمع نہیں کرائی، نیب نے آج تک ایک روپیہ قومی خزانے میں جمع نہیں کرایا، نیب نے جس رقم کی تفصیل جمع کرائی ہے اس میں بھی بڑا تضاد ہے،نیب حکام کو طلب کیا ہے کہ وہ آکر وضاحت دیں، نیب آکر بتائے کہ ریکور کی گئی رقم کہاں پڑی ہے، سلیم مانڈوی والا کا کہنا تھا کہ نیب کرپشن کو روکنے کیلئے بنایا گیا تھا، نیب ایک ڈکٹیٹر نے اپنے مقاصد کیلئے بنایا تھا.سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ نیب کی جانب سے ریکورہونے والی رقم قومی خزانے میں جمع نہیں ہورہی وزارت خزانہ حکام نے کہا نیب نے 815 ارب روپے کی رقم کہاں جمع کرائی ہمیں نہیں معلوم، رقم کہاں استعمال ہورہی ہے ہم تو نیب سے یہ بھی نہیں پوچھ سکتے

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلا

مزار قائد کی بے حرمتی، شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے

کیپٹن ر صفدر نے وزیراعظم کا "سیکنڈل” میڈیا کو بتا دیا

کوئی شہر ایسا نہیں جہاں میرے خلاف مقدمہ درج نہ ہو،کیپٹن ر صفدر

میرا باپ کون؟ کیپٹن ر صفدر نے ایسا نام لے لیا کہ مریم بھی ..

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع، نواز ذہنی دباؤ کا شکار،جہاز کا سفر خطرناک قرار

جس ڈاکٹر کا سرٹیفیکٹ لگایا وہ امریکہ میں اور نواز شریف لندن میں،عدالت کے ریمارکس

اشتہاری ملزم کی درخواستیں کس قانون کے تحت سن سکتے ہیں،نواز شریف کے وکیل سے دلائل طلب

نواز شریف کی جیل میں طبیعت کیوں خراب ہوئی تھی؟ نئی میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف

مریم نواز کو بیرون ملک بھجوانے پر حکومت راضی ہو گئی

مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ، شہباز شریف، بلاول بھی میدان میں آ گئے

تمام گاڑیوں کی فوٹیجز موجود ،پتھراؤ کرنیوالوں کیخلاف کاروائی ہو گی، راجہ بشارت

نیب دفتر کے باہر ن لیگی کارکنان کی ہنگامہ آرائی پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

مریم نواز عدالت پہنچ گئی

مریم نواز کی گرفتاری کی تیاریاں شروع

دوسروں کی عزت کی دھجکیاں اُڑاؤ ، پگڑیاں اچھالو تو احتساب ہو رہا ہے،مریم اورنگزیب

کیپٹن ر صفدر کا تو کوئی "کردار” ہی نہیں،دلائل سن کر مریم بھی وکیل کا چہرہ دیکھنے لگ گئیں