نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شہزاد وسیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نیب پر آج تنقید کی جا رہی ہے ،چیئرمین ہم نے لگایا، نیب ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے ، نیب کسی سیاسی دباوَ کے بغیر احتساب کے عمل کو آگے لیکر چلے ،قانون کے تابع سب کو ہونا ہوگا، کوئی قانون سے بالا تر نہیں ہے ، شہزاد وسیم کا کہنا تھا کہ پانامہ سے لیکر خواجہ آصف کے کیس تک ہمیں ایک ہی پیٹرن نظر … نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی پڑھنا جاری رکھیں