نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس پر نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی نے سماعت کی،نیب نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت کردی،پراسیکیوٹر نیب جہانزیب بھروانہ نے عدالت میں کہا کہ ہم نواز شریف کی حاضری سے استثنی کی درخواست کی مخالفت کرتے ہیں، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ شہباز شریف کے بیان حلفی کا پیرا 2 پڑھیں،جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اگر نواز شریف کو مفرور قرار دیدیا … نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا پڑھنا جاری رکھیں