نیب کو ختم کریں ورنہ یہ ملک کو ختم کردے گا،شاہد خاقان عباسی کی ایک بار پھر دہائی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی سابق وزیراعظم ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش ہوئے، احتساب عدالت کے جج نہ ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی کر دی گئی، اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے سماعت ملتوی ہونے کے بعد میڈیا سے بھی گفتگو کی سابق وزیراعظم ، ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمارے ہر پیسے پر ٹیکس ادا کیا گیا ہے،نیب بتائےٹیکس ادا ئیگی والی رقم پر منی لانڈرنگ کیسے ہوتی ہے؟ان کو … نیب کو ختم کریں ورنہ یہ ملک کو ختم کردے گا،شاہد خاقان عباسی کی ایک بار پھر دہائی پڑھنا جاری رکھیں