نیب میں ہو گی آج پھر ایک اہم شخصیت کی پیشی، سیکورٹی انتہائی سخت

0
20

نیب میں ہو گی آج پھر ایک اہم شخصیت کی پیشی، سیکورٹی انتہائی سخت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب میں پیش ہوں گے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اختیارات سے تجاوز کی شکایات پر نییب نے طلب کر رکھا ہے،نیب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شراب کا لائسنس جاری کیا۔ وزیراعلیٰ نے اپنا اثرو اسوخ استعمال کرتے ہوئے اپنے قریبی عزیز کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس جاری کرایا تھا جو کہ خلاف قانون ہے۔

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

آصف زرداری کے کلفٹن کراچی میں گھر کی ادائیگی کس نے کی؟ نیب نے عدالت میں جمع کروایا جواب

تحریک انصاف کے ایک اور رہنما،رکن قومی اسمبلی نیب کے ریڈار پر

وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی،ترجمان پنجاب حکومت کا موقف آ گیا

نیب کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار سمیت دیگر افراد کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا اثرو رسوخ استعمال کرتے ہوئے اپنے قریبی عزیز کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس جاری کیا تھا جو کہ خلاف قانون ہے۔

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اکیلے نیب میں پیش ہوں گے وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشی سے قبل نیب آفس کے باہر سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور غیر متعلقہ افراد کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ گزشتہ روز مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی گئی تھی اسلئے آج نیب آفس کی سیکورٹی سخت کی گئی ہے

وزیراعلیٰ پنجاب نیب میں پیش ہوںگے یا نہیں؟ فیاض الحسن چوہان نے بتا دیا

Leave a reply