نیب نے سنائی چودھری برادران کو 20 برس بعد بڑی خوشخبری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب بیورو سے چوہدری شجاعت الہی اور چوہدری پرویز الہی کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی احتساب بیورو نے 20 سال پرانی چوہدری برادران کیخلاف بنکوں سے نادہندگی کی انکوائری بند کردی،نیب لاہور نے انکوائری بند کرنے کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کروا دی نیب رپورٹ میں کہا گیا کہ چوہدری برادران کیخلاف بنک نادہندگی کی انکوائری بند کر چکے ہیں،چوہدری برادران کیخلاف شواہد ناں ملنے پر انکوائری بند کی گئی، چوہدری برادران پر جو قرضہ حاصل کرنے کےلیے الزام وہ ان پر لاگو نہیں ہوتا، ناکافی شواہد کی بنا پر چوہدری … نیب نے سنائی چودھری برادران کو 20 برس بعد بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں