سرجانی ٹاؤن؛ ندی میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 3 بچے ڈوب کر جاں بحق

0
49

سرجانی ٹاؤن ندی میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

سرجانی ٹاؤن ندی میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر36 خدا کی بستی لیاری آفس کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے 3 کمسن بچے ڈوب گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایدھی بحری خدمات کی ٹیم موقع پر پہنچ کر ریسکیو عمل شروع کردیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
ایدھی بحری ٹیم کے غوطہ خوروں نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد 3 بچوں کی لاشیں ندی سے نکال کر ایمنولینس کے ذریعے عباسی اسپتال منتقل کیا گیا۔ بچوں کی شناخت 6 سالہ سمیر ولد اسلم، 10 سالہ ثناولد اسلم اور عبدالجبار کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ عینی شاہد نے بتایا کہ 3 بچے ندی کے کنارے نہا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق ضابطے کی کارروائی کے بعد تینوں لاشیں اہلخانہ کے حوالے کردیں۔

Leave a reply