اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل کینسر میں مبتلا ہو گئیں
پاکستان کی نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل بریسٹ کینسر میں مبتلاہوگئیں باغی ٹی وی ان کی جلد از جلد مکمل صحتیابی کے لئے دعا گو ہے باغی ٹی وی : پاکستان کی نامور اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل بریسٹ کینسر میں مبتلاہوگئیں نادیہ جمیل کی آج چند گھنٹوں بعد کیمبرج کے ایک اسپتال میں بریسٹ کینسر کی سرجری کی جائے گی باغی ٹی وی ان کی جلد از جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے دعا گو ہے اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو اطلاع ہوئے لکھا کہ گزشتہ ہفتے ان میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص ہوئی ہے اور چار روز میں وہ دو مرتبہ علاج کے لیے جاچکی ہیں نادیہ جمیل نے لکھا کہ پچھلے کچھ دنوں سے وہ اداسی خوف محبت سکون قبولیت صبر شکر جیسے احساسات سے دوچار ہیں جب کہ اس دوران انہیں اپنے بچوں والدین اپنے پیاروں اور خود کے لیے ذمہ داری کا احساس بھی ہوا Last week I ws diagnosed w cancer. Nw 4 days in2 treatment. In th last few days hv felt all sorts of feelings frm apprehension,fear, unbeatably huge love 2 calm,acceptance,patience,overwhelming gratitude & a deep sense of responsibility 2 my children,parents,loved ones,myself,you … اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل کینسر میں مبتلا ہو گئیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں