نادیہ جمیل کا بریسٹ کینسر کی کیمو تھراپی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل کا بریسٹ کینسر کی کیمو تھراپی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ باغی ٹی وی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل کا بریسٹ کینسر کی کیمو تھراپی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ یہ خبر انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شئیر کی- Asalamalikum! My dearest Twitter Family. Its been ages. Second round of chemo over,hair gone,body so weak I cant raise my head,but my spirit becoming stronger,clearer every day. A painful & empowering journey. Everyday Allah blesses me w clarity,love, gratitude,survivalLove U!🙏🏽 pic.twitter.com/LdbktTe0gj — Nadia Jamil (@NJLahori) May 26, 2020 سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں نادیہ جمیل نے لکھا کہ السلام علیکم، میری پیاری ٹوئٹر فیملی یہ عمر گزر رہی ہے کیمو تھراپی کے دوسرے مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اس مرحلے میں بال چلے گئے، جسم بہت کمزور ہے لیکن میری روح روز بروز مضبوط ہوتی جارہی ہے۔ نادیہ جمیل نے لکھا کہ ایک تکلیف دہ اور بااختیار بنانے والے سفر سے گزر رہی ہوں اللہ نے ہر دن مجھے محبت، شکر گزاری اور بقا سے نوازا ہے۔ خیال رہے کہ … نادیہ جمیل کا بریسٹ کینسر کی کیمو تھراپی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں